: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی عہدہ کی امیدوار ہلیری کلنٹن
کو انتخابی مہم میں امریکہ کے صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما کا
ساتھ ملا ہے اور دونوں نے پہلی بار ایک ساتھ مل کر عوام سے خطاب کیا۔ امریکہ کے صدارتی انتخاب میں دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور
پہلی
بار منصب صدارت کے لیے ایک امیدوار سابق خاتون اول نے جمعرات کو موجودہ
خاتون اول کے ساتھ اپنی انتخابی مہم میں حامیوں سے خطاب کیا۔ مشیل اوباما نے سابق خاتون اور ڈیموکریٹ امیدوار ہلری کلنٹن کی شمالی
کیرولائنا کے شہر ونسٹن سالم میں ہونے والی ریلی سے اپنے روایتی انداز میں
خطاب کیا۔